سکرین پر زیادہ نظر آنے کے لئے فلمیں سائن کرنا میرا مقصد نہیں، کاجول
بدھ 23 مئی 2018 12:00
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہیں فلم انڈسٹری میں 26سال ہو گئے ہیں اور ابھی بھی فلم انڈسٹری میں اس لئے موجود ہیں کیونکہ انہوں نے بہت زیادہ فلمیں نہیں کی ہیں اور اس دوران انہیں متعدد فلموں کی پیشکش کی گئی جو معیاری سکرپٹ نہ ہونے کے باعث مجھے متاثر نہیں کر سکیں، میں فلمیں اس وجہ سے نہیں کرتی کہ میں سکرین پر زیادہ نظر آئوں بلکہ میں دلچسپ اور معیاری مواد فلموں کو ترجیح دیتی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ آپ کے لئے یہ چیز معنی رکھتی ہے کہ آپ اپنے بارے میں کیا سوچتے ہیں نہ کہ یہ کہ دوسرے آپ کے متعلق کیا سوچتے ہیں، میں بہت خوش قسمت ہوں کہ ساس، ماں، بہن اور شوہر اجے دیوگن میری کام کے حوالے سے بہت حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ میں باہر جائوں لیکن مجھے بچوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارنا پسند ہے اور یہ میرا اپنا انتخاب ہے۔ کوجول فلم ’’ایلا ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.