پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

بدھ مئی 16:13

لاہور۔23 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون اور ٹو سالانہ2018 اور ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ٹو سالانہ2018 کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں، تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :