چیئر مین پرائس کنٹرول کمیٹی کاگراں فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری ،گلشن راوی میں دو گرفتار
سرکاری نرخوں سے زائد وصول کرنیوالے دو دکانداروں کو جرمانے،اضافی وصول کی گئی رقم واپس کرانیکی مہم بھی جاری
بدھ 23 مئی 2018 20:54
(جاری ہے)
اس موقع پر وارننگ کے باوجود گراں فروشی سے باز نہ آنے والے دو دکانداروں کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کرا کے گرفتار جبکہ دو کو بھاری جرمانے کئے گئے ۔
اس موقع پر پرائس کنٹرول کمیٹی نے الیکٹرانک ترازو کے ذریعے تول بھی چیک کی ۔ ناقص اشیاء بیچنے والوں کی سخت سر زنش کرتے ہوئے ناقص پھل اور سبزیاں قبضے میں لے کر تلف کر ادی گئیں ۔ چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی نے گزشتہ روز بھی دکانداروں کی جانب سے صارفین سے زائد وصول کی گئی رقم واپس دلوا دی جس پر صارفین نے بھرپور اظہار تشکر کیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں عثمان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی واضح ہدایات ہیں کہ گراں فروشوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے اس لئے ہر سطح پر بلا تفریق کریک ڈائون جاری رہے گا اور کسی دبائو اور سفارش کو خاطر میں نہیں لائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.