ڈا ئریکٹر جنرل آرڈی اے را نا اکبر حیا ت کی زیر صدا رت راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھا ر ٹی کا اجلاس

غیر قانونی ھائوسنگ سوسائٹیز کیخلاف بلاخوف کارروائی جاری رکھنے کی ہدایات قا نو نی و غیر قا نو نی ،کو آپریٹو ہا ئو سنگ سو سا ئٹیز کی تمام معلومات آر ڈی اے آفیشل ویب سا ئٹ پر اپ لو ڈ کی جائیں

بدھ 23 مئی 2018 21:21

راولپنڈی23مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھا ر ٹی کے میٹرو پو لیٹن و ٹریفک انجینئر نگ کی کا ر کر د گی جا ننے کے لئے ڈا ئریکٹر جنرل آرڈی اے را نا اکبر حیا ت کی زیر صدا رت اجلا س منعقد ہوا جس میں ڈا ئریکٹر میٹرو پو لیٹن و ٹریفک انجینئر نگ ، ڈائریکٹر لینڈ یوس اینڈ بلڈنگ کنٹرول ، ڈا ئریکٹر آر کیٹیکچر اور دیگر افسران بھی مو جو د تھے ،اس موقع پر ڈا ئریکٹر میٹرو پو لیٹن و ٹریفک انجینئر نگ نے اپنے ڈا ئریکٹو ریٹ کے متعلق بریفنگ دی اور کا ر کر د گی با رے آگا ہ کیا جس پر ڈی جی آر ڈی اے نے انھیں عوا م کو ریلیف دینے کی تلقین کی ،انھو ں نے مزید کہا ہے کہ عما رتو ں اور زو ن ریگو لیشن سمیت غیر قا نو نی ہا ئو سنگ سکیموں کے با رے میں معلو ما ت ہو نی چا ہیں ،ڈی جی آر ڈی اے نے ڈا ئریکٹر میٹرو پو لیٹن و ٹریفک انجینئر نگ کو قا نو نی و غیر قا نو نی ،کو آپریٹو ہا و سنگ سو سا ئٹیو ں کے متعلق معلو ما ت آر ڈی اے کی آفیشل ویب سا ئٹ پر اپ لو ڈ کریں ،انھو ں نے تما م ملا زمین کو ہدا یت کی کہ وہ محنت اور دیا نتدا ری سے کا م کریں۔

(جاری ہے)

ڈا ئریکٹر جنرل آرڈی اے نے میٹرو پو لیٹن و ٹریفک انجینئر نگ ڈا ئریکٹوریٹ کو تلقین کی کہ وہ غیر قا نو نی ہا ئو سنگ سو سا ئٹیز کے خلا ف بلا خوف و خطرکے کا روا ئی جاری رکھیں ۔

متعلقہ عنوان :