ریتھک روشن کی جسمانی تندرستگی کے فروغ کے لئے بنائی گئی وڈیو ٹویٹر پر جاری

جمعرات مئی 13:09

ریتھک روشن کی جسمانی تندرستگی کے فروغ کے لئے بنائی گئی وڈیو ٹویٹر پر ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار ریتھک روشن نے فٹنس، صحت مند زندگی اور جسمانی ورزش کے فروغ کے لئے بنائی گئی وڈیو ٹویٹر پر جاری کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ریتھک روشن نے فٹنس وڈیو ٹویٹر پر جاری کرتے بتایا کہ روزانہ سائیکل پر دفتر جاتا ہوں جو ٹریفک کے رش سے بچنے کا بہترین زریعہ ہیاور سائیکلنگ،، جاگنگ، واک فٹ رہنے کا بہترین طریقہ ہے جبکہ انہوں نے اپنے مداحوں کو فٹ رہنے پر زور دیا۔ اداکار ریتھک روشن ماہر ریاضی دان آنند کمار کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سپر 30‘‘ میں دکھائی دیں گے۔