لاہور شہر میں احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر16افراد گرفتار

جمعرات 24 مئی 2018 16:55

لاہور۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنر لاہور سمیرا حمد سید نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ لاہور شہر بھر میں احترامِ رمضان آرڈیننس پر سختی سے عملدر آمد کروا رہی ہے اور اس ضمن میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس دن کے وقت شہر میں کھلے ہو ٹلوں کے خلاف سخت کریک ڈا ئون کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ احترامِ رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر16افراد کو گرفتار کروا کے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :