مغربی پاکستان سینما ہائوسز سگریٹ نوشی پر پابندی (تنسیخی) بل 2018ء قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا

جمعرات 24 مئی 2018 17:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) مغربی پاکستان سینما ہائوسز سگریٹ نوشی پر پابندی (تنسیخی) بل 2018ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مشاہد الله خان نے تحریک پیش کی کہ مغربی پاکستان سینما ہائوسز سگریٹ نوشی پر پابندی (تنسیخی) بل 2018ء زیر غور لایا جائے۔ چیئرمین نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :