حکومت سگریٹ کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد نہ کرسکی
قومی خزانے کو سالانہ 18 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے ،ٹیکس کی شرح کم کرکے حکومت ملک میں سگریٹ نوشی کی حوصلہ افزائی کررہی ہے ، نوجوان نسل تباہ ہونے لگی
جمعرات 24 مئی 2018 21:39
(جاری ہے)
کے پی کے میں پیدا شدہ تمباکو کو ریفائن کرنے کیلئے جی ایل ٹی یونٹ میں لے جایا جاتا ہے ۔
وہاں سے اسی تمباکو کو سگریٹ کمپنیوں کو فروخت کیا جاتا ہے ۔ کے پی کے دس جی ایل ٹی یونٹ ہیں جنس میں سے دو ناکارہ ہیں جبکہ باقی آٹھ فعال ہیں لیکن حکومت نے ان فعال یونٹس کو دو ہولڈنگ ٹیکس کی رعایت دے رکھی ہے ۔ کے پی کے میں سگریٹ بنانے والی کمپنیوں نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے بچنے کیلئے تمباکو ان جی ایل ٹی یونٹ میں لے جاتے ہیں جن کی مانٹیرنگ ذمہ داری ایف بی آرکی ہے اور ایف بی آر کے کرپٹ مافیا ان کمپنیوں سے ملے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے قومی خزانے کو 18ارب روپے کا نقصان پہنچ رہا ہے ۔ واضح رہے کہ ایف بی آر کی ملی بھگت کی وجہ سے پاکستان ٹوبیکو کمپنی کو 33ارب روپے کا فائدہ پہنچا یا گیا ہے جس میں ایف بی آر کے اعلیٰ افسران بھی ملوث تھے جس کی وجہ سے ملک میں سگریٹ نوشی میں 25فیصد اضافہ دیکھنے کو ملا جس سے ملک میں گزشتہ دو سال میں سگریٹ کی وجہ سے پھیلنے والی بیماریوں میں 50فیصد اضافہ ہوا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.