نشرت بروچا پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے گانے ’’بارش ‘‘ کی میوزک وڈیو میں دکھائی دیں گی

جمعہ مئی 13:25

نشرت بروچا پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے گانے ’’بارش ‘‘ کی میوزک وڈیو ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ نشرت بروچا پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے گانے ’’بارش ‘‘ کی میوزک وڈیو میں دکھائی دیں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں فلم ’’سونو کے ٹیٹو کی سویٹی ‘‘ کی اداکارہ نشرت بروچا کا کہنا ہے کہوہ پاکستانی معروف گلوکار عاطف اسلم کے گانے کی میوزک وڈیو کا حصہ بننے پر بے حد خوش اور پرجوش ہیں، عاطف بطور آرٹسٹ اور ان کے گانے مجھے بے حد پسند ہیں لہذا مجھے امید ہے کہ لوگوں کو وڈیو پسند آئے گی۔ گانا ’’بارش ‘‘ گایا اور کمپوز عاطف اسلم نے کیا ہے سجس کی عکسبندی لاس اینجلس میں کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :