Live Updates

نواز شریف اور مریم نواز کی جلسہ گاہ آمد سے قبل مرکزی راہنما کیپٹن (ر) صفدر اور وزیر مملکت محسن شاہ نواز رانجھا پنڈال میں پہنچے

جمعہ 25 مئی 2018 19:28

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2018ء) میاں نواز شریف اور مریم نواز کی جلسہ گاہ آمد سے قبل مرکزی راہنما کیپٹن صفدر اور وزیر مملکت محسن شاہ نواز رانجھا پنڈال میں پہنچے اورکیپٹن صفدر نیروکاوٹیں اٹھوا کر لوگوں کو سٹیج کی طرف آنے دیا تو کچھ دیر کے لئے بد نظمی نطر آئی۔

(جاری ہے)

اور پھر لوگوں نے وزیراعظم نواز شریف، سب کا قائد نواز شریف،نواز شریف قدم بڑھاو ہم ساتھ ہیں اور وقفہ وقعہ سے نعرے لوگوں کاجوش بڑھاتے رہے۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات