کراچی:ملیر آر سی ڈی گراونڈ میں پی ٹی ائی کے لگائے پینا فلکس اور بینرز پھاڑ دیئے گئے

ہفتہ 26 مئی 2018 21:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2018ء) ملیر آر سی ڈی گراونڈ میں پی ٹی ائی کے لگائے پینا فلکس اور بینرز پھاڑ دیئے گئے ،موٹر سائیکلوں پر ایک درجن سے زائد شر پسندوں نے کیمپ اکھاڑ دیا ، پی ٹی ائی کے کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا ،پاکستان تحریک انصاف کل ستائیس مئی کو ملیر ار سی ڈی گراونڈ میں جلسہ کرنے جارہی ہے،ڈاکٹر عارف علوی عمران اسماعیل علی زیدی خرم شیر زمان راجہ اظہر اسر دیگر کارکنوں کے ھمراہ آر سی ڈی گراونڈ پہنچ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

جبکہ حالات کشیدہ۔ہونے کے باعث پولیس اور رینجر آر سی ڈی گراونڈ پہنچ گئی ہیں