مجموعی قومی پیداوار میں مینو فیکچر نگ کے شعبہ کا حصہ 14 فیصد
اتوار 27 مئی 2018 20:10
(جاری ہے)
گزشتہ روز سابق وفاقی وزیر اور ہائیرایجوکیشن کمیشن کے سابق چئیرمین ڈاکٹر عطاء الرحمن نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ مشرقی ایشیاء کے دیگر ممالک کی جی ڈی پی میں مینو فیکچرنگ کے شعبہ کا حصہ 37 تا 43 فیصد ہے جبکہ بھارت اور بنگلہ دیش میں بالترتیب 30 اور 28 فیصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ مینو فیکچرنگ کے شعبہ کی کارکردگی میں بہتری کیلئے ویلیو ایڈیشن کے شعبہ پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے جس سے قومی معیشت کی ترقی کے اہداف حصول کو یقینی بنایا جا سکے گا۔
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.