کوئٹہ،پولیس نے ڈکیتی کے مزم کو حراست میں لے لیا

اتوار 27 مئی 2018 20:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2018ء) گوالمنڈی پولیس نے کا رروائی کر تے ہوئے عارف روڈ پر ڈکیتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کا رروائی کر تے ہوئے گزشتہ دنوں گوالمنڈی کے علاقے عارف روڈ پر ڈکیتی ہوئی تھی جس میں ملزمان نے نقدی ، پرائز بونڈ اور زیورات لے گئے تھے پولیس نے کا رروائی کر تے ہوئے عارف پر ڈکیتی کرنے والے ایک ملزم سارم خان سے نقدی، پرائز بونڈ اور زیورات برآمد کر لئے مزید کا رروائی کی جا رہی ہی

متعلقہ عنوان :