ڈیرہ غازی خان تشدد ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا
فہد شبیر پیر 28 مئی 2018 00:24
(جاری ہے)
تاہم متاثرہ لڑکی کی بھابھی شوہرکے ہمراہ گھرچھوڑکرچلی گئی جس پرلڑکی کا چچا اور والد بیٹی کو واپس لینے سسرال گئے۔
لیکن لڑکی نے اپنا بستا ہوا گھر چھوڑنے سے انکار کردیا۔ جس پر چچا نے لڑکی کے گلے میں کپڑا ڈال کر سرعام سب کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس موقع پر لڑکی کا باپ بھی موجود تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا خاندانی وٹہ سٹہ کے باعث پیش آیا۔ متاثر لڑکی نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروایا کہ میرا والد اپنی بہو سے شادی کرنا چاہتا تھا۔ اسی لیے میری بھابھی اپنا گھر چھوڑ کرچلی گئی۔ دوسری جانب لڑکی کے الزام کی تصدیق اس کی بھابھی اور بھائی نے بھی کی ہے۔ ڈی جی خان پولیس نے متاثرہ لڑکی کی درخواست پر لڑکی کے والد محمد رفیق اور چچا عبدالحمید کے خلاف مقدمہ درج کر کے چچا کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم اور لڑکی کے چچا نے پولیس کے سامنے اعتراف کیا کہ لڑکی پرہاتھ اٹھایا تھا لیکن یہ ہمارا گھریلو معاملہ ہے۔ لڑکی کے الزامات میں کوئی سچائی نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.