کراچی میں افسوس ناک واقعہ، خاتون نے اپنے ہی گھر کو آگ لگا دی
بلدیہ ٹاؤن میں گھر میں آگ لگنے سے ماں اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے
مقدس فاروق اعوان پیر 28 مئی 2018 11:02
(جاری ہے)
جب کہ دیگر تین افراد نے اسپتال جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ دیا،جب کہ اس واقعہ میں جھلسنے والی ایک خاتون نے اسپتال میں دوران علاج دم تو ڑ دیا۔
مرنے والوں کی شناخت گلزارہ بی بی، نازیہ، ظفر، نائلہ، ریحان، رقیہ، طیب اور اقصیٰ کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ زخمیوں میں ساجد اور سائیں داد شامل ہیں۔متاثرہ گھر کے ہمسائے میں رہنے والے لوگوں نے میڈیا کو بتایا ہے کہ جب تک وہ بھاگ دوڑ کرتے تب تک آگ پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے چکی تھی۔جب کہ پولیس کے مطابق گھر میں آگ مرنے والے بچوں کی ماں گلزارہ بی بی نے لگائی تھی جو خود بھی جھلس کر جاں بحق ہو گئی تھی۔جب کہ زخمی ہونے والے نواجون ساجد کا کہنا ہے کہ جب آگ لگی تو وہ سب ایک کمرے میں موجود تھے اور ان کے والد باہر سو رہے تھے جس کی وجہ سے وہ بچ گئے۔ساجد کے مطابق ان کی والدہ کا ذہنی توازن درست نہیں تھا اور ان کا دو سال سے علاج بھی چل رہا تھا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.