Live Updates

عمران خان کی جسٹس (ر)ناصرالملک کو نگران وزیراعظم مقرر ہونے پر مبارکباد

پیر 28 مئی 2018 18:23

عمران خان کی جسٹس (ر)ناصرالملک کو نگران وزیراعظم مقرر ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے نگران وزیراعظم کیلئے جسٹس (ر)ناصرالملک کے نام پر اعتماد کا اظہا ر کر تے ہوئے کہا ہے کہ میںجسٹس(ر)ناصرالملک کو نگران وزیراعظم مقرر ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔

(جاری ہے)

․ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئتر پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے نگران وزیراعظم کے لئے جسٹس (ر)ناصرالملک کے نام پر اعتماد کا اظہا ر کیا اور کہا کہ میںجسٹس(ر)ناصرالملک کو نگران وزیراعظم مقرر ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔․

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات