بلاول بھٹو کی جسٹس(ر)ناصر الملک کو نگران وزیراعظم نامزدگی پر مبارکباد

جمہوریت کی مضبوطی کی طرف ایک اور قدم اٹھالیا گیا، چیئرمین پیپلز پارٹی

پیر 28 مئی 2018 18:45

بلاول بھٹو کی جسٹس(ر)ناصر الملک کو نگران وزیراعظم نامزدگی پر مبارکباد
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 مئی2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت کی مضبوطی کی طرف ایک اور قدم اٹھالیا گیا، جسٹس(ر)ناصر الملک کو نگران وزیراعظم نامزدگی پر مبارکباد دیتا ہوں۔

(جاری ہے)

پیر کو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے جسٹس(ر) ناصر الملک کو نگران وزیراعظم نامزدگی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کی مضبوطی کی طرف ایک اور قدم اٹھالیا گیا ہے۔ جسٹس ناصر الملک کو مبارکباد دیتا ہوں۔(اح)