ایم ایڈ (مارننگ)اورایم ایڈ فرسٹ، سیکنڈ ایئر (ایوننگ پروگرام) سالانہ امتحانات برائے 2017 ء کے نتائج کا اعلان
پیر 28 مئی 2018 19:57
(جاری ہے)
نتائج کے مطابق ایم ایڈ (مارننگ ) کے امتحانات میں گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن کی انیلا بنت اصغر علی سیٹ نمبر92040 نے 1017 نمبر کے ساتھ پہلی ،فاطمیہ کالج کی موناالشمیم بنت شمیم عزیزی سیٹ نمبر92211 نی978 نمبر کے ساتھ دوسری جبکہ مادرِ ملت کالج آف ایجوکیشن کی مصباح کاظمی بنت عامر حسین شاہ سیٹ نمبر92190 نے 961 نمبر کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔
امتحانات میں 257 طلبہ شریک ہوئے،03 طلبہ کو اے ون گریڈ، 190 طلبہ کو اے گریڈ ،57 طلبہ کو بی گریڈ جبکہ ایک طالبعلم کو سی گریڈ میں کامیاب قراردیاگیا ۔کامیاب طلبہ کا تناسب 97.67 فیصد رہا۔ایم ایڈ فرسٹ ایئر (ایوننگ پروگرام )کے امتحانات میں 45 طلبہ شریک ہوئے،43 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 02 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 95.56 فیصد رہا۔ایم ایڈ سیکنڈ ایئر (ایوننگ پروگرام) کے امتحانات میں 63 طلبہ شریک ہوئے،04 طلبہ کو اے ون گریڈ،41 طلبہ کو اے گریڈجبکہ18 طلبہ کوبی گریڈمیں کامیاب قراردیاگیا۔ کامیاب طلبہ کاتناسب 100 فیصدرہا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.