ایک ہزار سات سو اڑتیس کنسلٹنٹ کی بھرتی کی ایک سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال

منگل 29 مئی 2018 21:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2018ء) محکمہ صحت پنجاب نے ایک ہزار سات سو اڑتیس کنسلٹنٹ کی بھرتی کی ایک سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی ہے۔

(جاری ہے)

جس کی منظوری کے بعد محکمہ صحت پنجاب مختلف فیلڈ دی ہیں 1738 کنسلٹنٹ بھرتی کرے گا۔ جنہیں پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں تعینات کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :