کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں اتفاقیہ گولی چلنے سے نوجوان زخمی ہوگیا
پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،7 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے اسلحہ اور چھینی گئی موٹرسائیکلیں برآمد
منگل 29 مئی 2018 23:34
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق سرسید کے علاقے نارتھ کراچی میں پیٹرول پمپ پر سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے 17 سالہ ابرار زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر خول اور گارڈ کو حراست میں لے لیادوسری جانب سائٹ اے پولیس نے خٹک چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرمنل عبدالنفیس کو گرفتار کرلیا جسکے قبضے سے اسلحہ اور لوٹا گیا سامان برآمد کرلیا گیا ملزم اسلحہ کے زور پر شہریوں سے لوٹ مار کرتا تھا یہاں عزیز بھٹی پولیس نے یونیورسٹی روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے تین اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد کرلی گرفتار ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرتے تھے، جبکہ کلری پولیس نے دوران گشت کارروائی کرکے گٹکا فروش محمد یوسف کو گرفتار کرلیا ملزم سے بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا برآمد کرلیا تاہم بلال کالونی پولیس نے دو اسٹریٹ کرمنلز محمد علی اور سلطان کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانوبی کارروائی کا آغاز کردیا ہے
مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی،زرعی اراضی کے تنازعہ پربیوی اورساس کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار
-
عمران خان قیدی ہیں کوئی عہدیدار نہیں‘ ان کے خط اور قول و فعل کی کوئی وقعت نہیں، عطا تارڑ
-
مریم نوازاپنے والد نوازشریف کے ہمراہ میو ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئیں
-
کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی ڈاکٹر محمد نظام الدین اورندیم مجتبیٰ کے ساتھ تعلیمی ایمرجنسی پر گفتگو
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنرخیبرپختونخوا سمیت مختلف وفود کی ملاقاتیں، باہمی دلچسپی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.