اسلامیہ کالج اور انجینئرنگ سنڈیکیٹ کے اجلاس کل طلب

بدھ 30 مئی 2018 13:09

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) اسلامیہ کالج یونیورسٹی اور انجینئرنگ یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ کے ہنگامی اجلاس کل جمعرات طلب کرلئے گئے۔ان اجلاسوں میں مالی سال 2018-19ء کے بجٹ کی منظوری دی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :