بھارت ؛گاؤ رکشا کے نام پر مسلمان نشانہ بنتے ہیں،امریکی رپورٹ

بدھ مئی 15:41

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) مذہبی آزادی سے متعلق امریکا کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں گائے کے گوشت پر ہونیوالے تشدد میں سب سے زیادہ نشانہ مسلمانوں کو بنایا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز امریکی ادارہ برائے عالمی سروے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھار ت میں گاؤ رکشا کے نام پر تشدد کرنیوالوں کیخلاف ایکشن نہیں لیا جاتا،وہاں سول سوسائٹی اور اقلیتی برادری سمجھتی ہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں وہ غیر محفوظ ہیں۔رپورٹ کے مطابق بھارت میں عیسائیوں پر حملوں کے 700سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :