ْسرگودھا،جنرل الیکشن 2018 میں ضلع سرگودھا کے 22 لاکھ82 ہزار 913 ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے

نئی ووٹر لسٹوں کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً2 لاکھ ووٹ زیادہ ہے ،ان میں مردووٹرزکی تعداد12لاکھ53ہزار168جبکہ خواتین کی تعداد10لاکھ29ہزار745ہے

بدھ 30 مئی 2018 20:16

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) جنرل الیکشن 2018 میں ضلع سرگودھا کے 22 لاکھ82 ہزار 913 ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے،نئی ووٹر لسٹوں کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً2 لاکھ ووٹ زیادہ ہے ،ان میں مردووٹرزکی تعداد12لاکھ53ہزار168جبکہ خواتین کی تعداد10لاکھ29ہزار745ہے،ضلع سرگودہاکے حلقہ پی یی78کے ووٹروں کی تعدادسب سے کم1لاکھ98ہزار234ہے،جبکہ پی پی73میں ووٹرزکی تعدادسب سے زیادہ 2لاکھ67ہزار96ہی