اے سی ایل سی کے عملے نے کار لفٹر کو گرفتار کرکے اسلحہ اور مسروقہ کار برآمد کرلی
بدھ 30 مئی 2018 20:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اے سی ایل سی کے عملے نے کورنگی روڈ ڈیفنس سگنل پر مقابلے کے دوران ملزم شمشیر ناصر عرف لالا کو گرفتار کرلیا،ایس ایس پی اے سی ایل سی کے مطابق ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ کار برآمد کیا گیا،،کارروائی کے دوران ملزم کے 3 ساتھی احمد حسین اور عمران اور ممتاز موقع سے فرار ہو گئے۔
گرفتار ملزم لالا کنڈ کوٹ کے بدنام زمانہ ملزم گل خان بھیو کا قریبی ساتھی اور کار لفٹنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے،ملزم 2002،2009 اور 2011 میں بھی گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔اسد رضا کے مطابق ملزم سی آئی اے کا سابق سب انسپکٹر ہے،ملزم اب بھی اپنے آپ کو انسپکٹر ظاہر کرکے سابقہ تجربے کا فائدہ اٹھاتا ہے،ملزم اپنی شناخت کو ہمیشہ پوشیدہ رکھنے میں کامیاب رہا ہے،اے سی ایل سی کی بہترین تیکنیکی صلاحیتوں نے ملزم کو بے نقاب کیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.