وفاقی پولیس نے گھر میں گھس کر خواتین کو تشدد کرنیوالے تین ملزمان کو گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا،ایک ملزم فرار

بدھ 30 مئی 2018 21:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) وفاقی پولیس نے گھر میں گھس کر خواتین کو تشدد کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا تاہم ایک ملزم فرار ہو گیا ۔

(جاری ہے)

اسلام آباد کے نواحی علاقہ مہربان ٹاو،ْن کے رہائشی شاہد اقبال نے کورال پولیس کو بتایا کہ زراب خان نے دیگر تین ملزمان کے ساتھ مل کر اس کے گھر میں داخل ہو کر اسکی جوں سالہ بیٹی ،بیٹے اور بیوی پر تشدد کرتے ہوئے گالم گلوچ کی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں کورال پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :