اسلام آباد، نجی ہاو،ْسنگ سوسائٹی کے گیٹ پر گاڑی روکنے پر گاڑی میں موجود چار افراد نے فائرنگ کر دی

نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 30 مئی 2018 21:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) نجی ہاو،ْسنگ سوسائٹی کے گیٹ پر گاڑی روکنے پر گاڑی میں موجود چار افراد نے فائرنگ کر دی سہالہ پولیس نے ۔

(جاری ہے)

سہالہ پولیس کو ڈی ایچ اے فیز 5 کے گیٹ پر تعینات سیکورٹی اہلکار محمد رمضان نے بتایا کہ ایک گاڑی گیٹ پر آئی جسکی تلاشی لینے اور شناخت کیلئے اسے روکا تو گاڑی میں سوار چاروں افراد آپے سے باہر ہو گئے اور گالیاں دیتے ہوئے فائرنگ شروع کر دی اورگاڑی بیک کرتے ہوئے پیچھے کھڑی گاڑی کو بھی ہٹ کیا جس سے پیچھے والی گاڑی کا بھی نقصان ہوا ہے سہالہ پولیس نے سیکورٹی گارڈ کی درخواست پر چار نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمنہ درج کر لیا ہے ۔۔۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :