تیزرفتاری سے گاڑیاں چلانے والی4ڈرائیور گرفتار

جمعرات 31 مئی 2018 21:05

ساہیوال۔31 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2018ء) تیزرفتاری سے گاڑیاں چلانے والی4ڈرائیور گرفتار‘مقدمات درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس نے تیزرفتار گاڑیاں چلانے والے ڈرائیوروںکے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 90/9-Lکے قریب ٹرک نمبری6873/LWN کے ڈرائیور محمد عامر ‘ گھوڑا چوک میں ویگن نمبری2155/VRi کے ڈرائیور مقبول احمد ‘سٹیڈم چوک کے قریب 1876/LESکے ڈرائیور نوید الحسن اور جناح ہال کے قریب کار نمبری7692/LEC کے ڈرائیور طارق محمود کو گرفتارکرلیا۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔