جیکب آباد:سول لائین پولیس نے کار چوری کے گرفتار دوملزمان بھاری رشوت لے کر چھوڑدیے

جمعہ جون 20:53

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) سول لائین پولیس نے کار چوری کے گرفتار دوملزمان بھاری رشوت لے کر چھوڑدیے تفصیلات کے مطابق ایک ہفتہ قبل سی آئی اے تھری کی جانب سے ایک ہفتہ قبل سومرہ شاخ اورڈی سی چوک کارچوری کے الزام میں گرفتارکیے گئے دوملزمان آصف ڈومکی اورہمت مندرانی کو سول لائین پولیس کے حوالے کیا جنہیں سول لائین پولیس نے مبینہ طور پر سات لاکھ رشوت کے عیوض آزادکردیاہے ذرائع کے مطابق رشوت کے مذکورہ پیسوں کی اوپرتک بندبانٹ کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :