ن) اور پی ٹی آئی کے اندر کے کھوٹ کی وجہ سے خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں نگران وزیراعلی کی تقرری پانی پت کی جنگ بن گئی ‘نیئر حسین بخاری
پی ٹی آئی کا طرز عمل کبھی بھی سیاسی اور جمہوری نہیں رہا،عمران کو اپنی ذات کے سوا کوئی شخص ایماندار نظر نہیں آتا‘سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی
جمعہ 1 جون 2018 21:45
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے طرز عمل پر تبصرہ کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی ملک میں منصفانہ اور شفاف انتخابات کی خواہاں ہے اس لئے وفاق اور سندھ میں جہاں پاکستان پیپلزپارٹی کی فیصلہ کن نمائندگی ہے وہاں نگران وزیراعظم اور نگران وزیراعلی کی تقرری عمل میں آ چکی ہے۔
نیر بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی کا طرز عمل کبھی بھی سیاسی اور جمہوری نہیں رہا۔ یہی وجہ ہے کہ کے پی اور پنجاب میں نگران وزیراعلی کی تقرری عمل میں نہیں آئی۔ انہوں نے کہا کہ دراصل سارا مسئلہ عمران نیازی کی ذہنیت کا ہے کیونکہ انہیں اپنی ذات کے سوا کوئی شخص ایماندار نظر نہیں آتا۔ نیر بخاری نے کہا کہ ن لیگ اور پی ٹی آئی کے درمیان نورا کشتی ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ انہیں انتخابی نتائج چوری کرنے دئیے جائیں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالے پوری طاقت سے دھاندلی کو روکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.