مختلف وارداتوں چو ر میں نقدی ، کیمرہ اور مویشی لے گئے

ہفتہ 2 جون 2018 16:46

عارفوالا۔2 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2018ء) مختلف وارداتوں چو ر میں نقدی ، کیمرہ اور مویشی لے گئے، تفصیل کے مطابق سی بلاک میں کاشف ڈیجیٹل لیب سے عجب خاں ، قلم خاں ، مومن خاں نے تین ساتھیوں سے ملکر نقدی اور کیمرہ کل مالیت2 لاکھ روپے چرالیا جبکہ نواحی گائوں139/EB میں محمد انور کے احاطہ مویشیاں سے منیراحمد نے بکریاں مالیت48000 روپے چور ی کرلیں، پو لیس نے مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :