کراچی کے ناردرن بائی پاس کے قریب رینجرز پر خودکش حملہ
خودکش بمبار نے خود کر رینجرز کے قریب دھماکے سے اڑا لیا
سید فاخر عباس ہفتہ 2 جون 2018 20:11
(جاری ہے)
ابتدائی معلومات کے مطابق کچھ مبینہ لوگ رینجرز چوکی کی جانب بڑھ رہے تھے ،رینجرز اہلکاروں نے ان مشتبہ لوگوں کو روکنے کی کوشش کی مگر انہوں نے رکنے کی بجائے چوکی کی جانب بڑھنا شروع کر دیا جس پر رینجرز نے ان پر فائرنگ کر دی ۔اس موقع پر مبینہ خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
اس موقع پر حملہ آور اور رینجرز اہلکاروں میں فائرنگ کا واقعہ بھی پیش آیا۔اس حوالے سے حاصل ہونے والی ابتدائی معلومات کے مطابق کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم رہنجرز اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کئیے جا رہے ہیں تاکہ دھماکے کی نوعیت کے حوالے اہم معلومات حاصل کی اجا سکیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.