معروف بنکار شعیب عباسی کی والدہ محترمہ رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئیں

ہفتہ 2 جون 2018 23:11

مری۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2018ء) معروف بنکار شعیب عباسی کی والدہ محترمہ رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئیں، مرحومہ کوہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ہفتہ کے دن ان کے آبائی علاقہ آوائن یونین کونسل نمبل مری میں سپردخاک کردیا گیا۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں سابق ناظم نمبل راجہ ارشد نوازعباسی پی پی پی تحصیل مری کے صدر محمد نذیر عباسی ایڈووکیٹ،صدر مسلم لیگ ن نمبل ضیاء اللہ عباسی ،،بنکار راجہ جنید ، مذہبی ،سیاسی ،سماجی ،کاروباری شخصیات اہلیان علاقہ اور عزیز اقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :