سپریم کورٹ نے نامزدگی فارم میں کی گئی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کے ہائی کورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کو معطل کردیا
آئندہ عام انتخابات25 جولائی کو ہی ہونگے،اب انتخابات میں تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن ذاتی طور پر ذمہ دار ہوگا‘ چیف جسٹس کے ریمارکس
اتوار 3 جون 2018 14:10
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے مزید ریمارکس دئیے کہ اب انتخابات میں تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن ذاتی طور پر ذمہ دار ہوگا ۔ سردار ایاز صادق کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ بروقت انتخابات کا معاملہ ہے، ہائیکورٹ کے فیصلے سے انتخابات کے انعقاد میں تاخیر ہوگی اس لیے آپ کے پاس حاضر ہوئے ہیں۔
اسپیکر قومی اسمبلی کے وکلا ء نے چیف جسٹس پاکستان سے فوری سماعت کی بھی استدعا کی تھی۔خیال رہے کہ یکم جون کو لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات 2018 کے لیے پارلیمنٹ کی جانب سے نامزدگی فارم میں کی گئی ترامیم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے آئین کی شق 62 اور 63 کے مطابق ترتیب دینے کا حکم دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.