سپریم کورٹ کا کالا باغ ڈیم اور پانی سے متعلق مقدمات آئندہ ہفتے مقرر کرنے کا حکم
اب سپریم کورٹ کی سب سے بڑی ترجیح پانی ہے ، پانی پاکستان کی بقاء ہے اس حوالے سے تمام پٹیشنز نمٹائیں گے۔ تمام متعلقہ افراد تیار ہوجائیں، ڈیمز سے متعلق تمام مقدمات ہفتہ کو کراچی اور اتوار کو لاہور میںسنیں گے، چیف جسٹس ثاقب نثار
پیر 4 جون 2018 19:33
(جاری ہے)
پانی کی کمی سب سے بڑا مسئلہ ہے مقدمات سپریم کورٹ کی تمام رجسٹریز میں سنیں گے۔ اب سپریم کورٹ کی سب سے بڑی ترجیح پانی ہے۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ہم نے اپنے بچوں کو پانی نہیں دیا تو کیا دیا چیف جسٹس نے کہا کہ ہفتہ کو کراچی اور اتوار کو لاہور میں پانی سے متعلق کیسز سنیں گے۔ بیرسٹر ظفر الله نے بتایا کہ بیس سال سے پانی اور ماحولیات سے متعلق کیس لڑرہا ہوں۔ چیف جسٹس نے کہاکہ میں نے 32,32سال پرانے مقدمات نکالے ہیں۔ پانی پاکستان کی بقاء ہے اس حوالے سے تمام پٹیشنز نمٹائیں گے۔ تمام متعلقہ افراد تیار ہوجائیں بھارت نے ڈیم بنا لئے دریائے جہلم اور نیلم خشک ہوگئے۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.