کوہاٹ میں8 لاکھ 10 ہزارروپے مالیت کے بنوولنٹ اور اورسیز پاکستانیز فنڈکے چیکس کی تقسیم
بدھ 6 جون 2018 20:24
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں منعقدہ تقریب میں نور حلیم جنہیں2010 میں ایف آر کوہاٹ کے علاقے میں اغوا ء کرنے کے بعد قتل کردیا گیا تھا کے قانونی وارث شاہ نواز کو3لاکھ روپے جبکہ سعودی عرب میں فوت ہونے والے افراد کے قانونی ورثاء کو اورسیز پاکستانیز فنڈ کی مد سی1لاکھ 2 ہزار روپے کے 5 چیک حوالے کئے گئے۔
اس موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھاکہ ضلعی انتظامیہ کاشروع سے یہ موٹو رہا ہے کہ سب سے پہلے حق حقدار تک پہنچنا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ حقدار کواس کا حق دلانے کا یہ سلسلہ مزید تیز کیاجائے گا۔ نجیب اللہ نے کہاکہ یہ چیکس ہر طرح سے تسلی کرنے اور شفافیت کے تمام تقاضے پورے کرنے کے بعد ان افرادکے ورثاء کو دئیے گے ہیںمزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.