کوئٹہ، نامعلوم راہزنوں نے دکاندار کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

بدھ 6 جون 2018 20:28

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2018ء) حب کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران نامعلوم راہزنوں نے دکاندار کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب حب کے علاقے میں نامعلوم ڈاکوئوں نے ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ کر کے آلہ آباد کے علاقے میں دکاندار غلام رسول کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :