الیکشن کمیشن نے علائو الدین مری کو بلوچستان کا نگران وزیراعلیٰ مقرر کردیا
جمعرات 7 جون 2018 15:35
(جاری ہے)
اجلاس میں بلوچستان کی حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے نگران وزیراعلیٰ کے لئے بھجوائے گئے ناموں پر غور کیا گیا اور اتفاق رائے سے مستونگ سے تعلق رکھنے والے علائو الدین مری کا انتخاب کیا گیا۔
ان کے نام اعلان ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن نے میڈیا کے سامنے کیا۔ حکومت کی جانب سے علائو الدین مری اور شوکت پوپلزئی اور اپوزیشن کی جانب سے اشرف جہانگیر قاضی اور اسلم بھوتانی کے نام دیئے گئے تھے۔جس میں سے علائوالدین مری کے نام پر اتفاق کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.