محکمہ انسداد دہشتگردی پشاور کی کارروائی ،پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

جمعرات 7 جون 2018 22:29

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2018ء) محکمہ انسداد دہشتگردی پشاور نے کاروائی کرتے ہوئے پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے میں ملوث ملزم اشتہاری کو گرفتار کر لیاہے،محکمہ انسداد دہشتگردی پشاور نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم کو کارخانوں مارکیٹ سے گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

ملزم نے اچینی گیٹ چوکی پر معمور پولیس اہلکاروں فائرنگ کی تھی ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہیں ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔۔

متعلقہ عنوان :