سندھ کی 7رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا، گورنرسندھ سندھ نے حلف لیا
نگراں کابینہ کے ارکان صوبہ میں صاف و شفاف اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے اپنی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے، گورنرسندھ
جمعہ 8 جون 2018 16:23
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات ہماری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہیں کیونکہ ان کے ذریعہ ملک کی مزید معاشی ترقی و خوشحالی کی راہ ہموار ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ نگراں کابینہ پر صوبہ میں ان انتخابات کو پر امن، منصفانہ ، آزادانہ اور صاف و شفاف بنانے کی بھاری ذمے داری عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کابینہ کی حلف برداری سے نگراں سیٹ اپ کی تشکیل مکمل ہوگئی ہے انہوں نے کہا کہ عوام کی بھی ذمے داری ہے کہ وہ آئندہ انتخابات میں کارکردگی کی بنیاد پر اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں تاکہ ان کے مسائل حل ہوسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.