چینی اقتصادی گلوبلائزیشن کا تصور موجودہ دور کی ضرورت ہے ، ممنون حسین
پاکستان اور چین کی دوستی کو لازوا ل ہے، پاکستان ہر عالمی مسئلے پر چین کی حمایت کرتا ہے، صدر کی چین روانگی سے قبل چینی،میڈیا سے بات چیت
جمعہ 8 جون 2018 23:20
(جاری ہے)
صدر ممنون حسین نے کہا شنگھائی تعاون تنظیم نے خطے میں اقتصادی ترقی اور خوشحالی کو فروغ دیا ہے۔
تنظیم کا اہم مقصد دنیا اور خطے میں دہشتگردی کا خاتمہ، اقتصادی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہے۔صدر ممنون حسین نے کہا کہ چین کا اقتصادی گلوبلائزیشن کا تصور جامع، متوازن اور فائدہ مند ہے اور موجودہ دور کی ضرورت ہے۔ چین کا بیلٹ اور روڈ منصوبہ بین الاقوامی تعلقات کے فروغ کے لئے رہنما اصول بن گیا ہے۔ صدر شی جن پنگ ایک نظریاتی رہنما ہیں۔صدر ممنون حسین نے پاکستان اور چین کی دوستی کو لازوال قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہر عالمی مسئلے پر چین کی حمایت کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.