آئندہ انتخابات میں ہم چیئرمین میر عبدالواحد پندرانی کی ہمایت کا علان کرتے ہیں،سبزی فروشان قلات

ہفتہ 9 جون 2018 20:20

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جون2018ء) سبزی فروشان قلات کے صدر ملک محمد قاسم عمرانی عمیر احمد عمرانی اور دیگر نے کہا ہیکہ آنے والے انتخابات میں ہم چیئرمین میر عبدالواحد پندرانی کی ہمایت کا علان کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا ہیں انہوں نے کہا ہیکہ چیئرمین میر عبدالواحد پندرانی عوام دوست اور متوسط طبقہ سے تعلق رکھتا ہیں جس سے منتخب ہونے کے بعدبہ آسانی ملا بھی جا سکتا ہیں اور اپنے مسائل سے بھی آگاہ کیا جاسکتا ہیں انہوں نے سبزی منڈی قلات اور دیگر عوام سے اپیل کی ہیکہ وہ 25 جولائی کو چیئرمین میر عبدالواحد پندرانی کو بھاری اکثریت سے منتخب کرے تاکہ منتخب ہونے کے بعد وہ قلات کی پسماندگی کو دور کرنے کے لیئے اقدامات کر سکیں ۔

متعلقہ عنوان :