راولپنڈی پولیس نے ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے 9ملزمان گرفتار کر لئے

وارداتوں میں استعمال ہونے والااسلحہ برآمد

ہفتہ 9 جون 2018 22:25

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جون2018ء) راولپنڈی پولیس نے ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے 9ملزمان گرفتار کر کے وارداتوں میں استعمال ہونے والااسلحہ برآمد کرلیا تھانہ صادق آبادپولیس نے کشمیری قبرستان میںچھاپہ مار کراسد، فراز،خلیق،نقیب،محمد علی،ارشد مسلح 1پستول 30بور مع 5روند ،زاہدمسلح1پستول 30بور مع7روند، خرم مسلح 1پستول 30بور مع 5روند ،اجمل مسلح1پستول 30بور مع4روندبرآمدکر لئے۔

متعلقہ عنوان :