چودھری پرویزالٰہی کے گجرات سے قومی و صوبائی اور مونس الٰہی کے صوبائی حلقہ سے کاغذات نامزدگی داخل
اتوار 10 جون 2018 19:00
(جاری ہے)
ریٹرننگ افسر عمران رضا نقوی ایڈیشنل سیشن جج کے پاس چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کے کاغذات جمع کرانے والوں میں سینئر وکلائ ، منتخب بلدیاتی چیئرمینوں، مختلف برادریوں کے نمائندوں اور رہنماؤں و کارکنوں کی بڑی تعداد شامل تھی جن میں چودھری محمد فیاض وڑائچ ممبر پنجاب بار کونسل، سینئر وکلائ افتخار احمد، ملک محمد رفیق کھوکھر، چودھری محمد فیاض گلانوالہ، قاضی مبشر، امتیاز احمد شاکر اور اکبر جاوید ایڈووکیٹس کے علاوہ چیئرمین افضل سماں، چیئرمین پرویزاختر پگانوالہ، تقلید حسین شاہ، چیئرمین چودھری محمد سلیم، چیئرمین حاجی نصر اللہ کھوکھر، چودھری مظہر نت سابق ناظم، احمد اقبال بٹ چیئرمین منگووال، چودھری نثار سابق چیئرمین، محمد حنیف حیدری، منظر حسین ڈار، ارشاد ناگرا، وارث سندھو صدر پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ اور چیئرمین شادیوال پرویز بشیر بھی شامل تھے۔
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.