پاکستان تحریک انصاف کا نعرہ ’’دو نہیں، ایک پاکستان‘‘ ہمارے منشور کا آئینہ ہے ،ْ خرم شیر زمان
پیر 11 جون 2018 17:33
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف امن پسند اور صلح جو سیاسی پارٹی ہے۔ یہاں لوگ اپنی مرضی سے آتے اور سیاسی جدوجہد کر تے ہیں۔
پارٹی ٹکٹ کسی بھی سیاسی رہنما کی ترجیح نہیں ہونی چاہئے۔ ہم پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے حکومت میں رہ کر یا محض پارٹی کا حصہ بن کر بھی جدوجہد کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی منشور عوام کے دل کی آواز ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عوام کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور انہیں حل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم اقتدار میں آئے تو کرپشن کرنے والوں کی خیر نہیں۔ ہم تمام بدعنوانوں سے لوٹی ہوئی دولت واپس پاکستا ن میں لائیں گے اور اسے عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.