ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہ یار رشید احمد زردای کا سول اسپتال میں تعمیر ہونے والی بلڈنگ کا دورہ

پیر 11 جون 2018 18:19

ٹنڈوالہ یار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2018ء) ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہ یار رشید احمد زردای نے سول اسپتال میں تعمیر ہونے والی بلڈنگ کا دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ایس ایس پی آفتاب نظامانی، اے ڈی سی ون عبدالحفظ لغاری، ڈی ایچ او انور قادر، ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر معین الدین قریشی،دیگر افسران موجود تھے اس موقع پر ڈپٹی کمشز رشید احمد زردای نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سول اسپتال میں ہونے والے ترقیاتی کام بہت جلد مکمل ہوجائے گا اور عید کے بعد اس بلنڈنگ کا باقاعدہ افتتاح کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :