اسلام آباد،پیشہ ور بھکا ریو ں کیخلاف کر یک ڈائو ن جا ری ،85بھکا ریو ں کو گرفتار کرکے ان کیخلاف قا نو نی کا رروائی عمل میں لا نی شروع کر دی

پیر جون 18:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2018ء) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ بادنجیب الر حمان بگو ی کی خصوصی ہد ایا ت پر وفا قی دارالحکو مت اسلام آ باد میں بھکا ریو ں کے خلا ف سخت کر یک ڈائو ن جا ری ،85بھکا ریو ں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف قا نو نی کا رروائی عمل میں لا نی شروع کر دی ، بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے سلسلے میں پولیس اسکا رڈز تشکیل دے دئیے گے جن سے روزانہ کی بنیا د پر رپو ر ٹ لی جا رہی ہے ۔

وفاقی دارالحکو مت میں بھکا ریو ں کے خلاف کا رروائی کے عمل میں مزید تیز ی لا ئی جا ئے، رمضان المبارک میں مسا جد ،امام با ر گا ہو ں ، تجا رتی مراکز پر کو ئی بھکا ری نظر آ ئے تو اس کے خلاف فوری کا رروائی عمل میں لا ئی جائے،انہو ں نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت سے اس مکروہ کاروبار میں ملوث عناصر کا خاتمہ کیا جائے اور اس کارروائی کو مزید موثر بناتے ہوئے جاری رکھا جائے، مزید بر آں وفاقی دارالحکو مت کی سیکور ٹی کو بھی سخت کیا جا ئے ، داخلی و خا رجی راستو ں سمیت مساجد واما م بار گا ہو ں کی چیکنگ کو یقینی بنا یا جا ئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ بادنجیب الر حمان بگو ی کی خصوصی ہدایات پر وفاقی دارالحکومت میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ جا ری ہے ، وفاقی پولیس نے گزشتہ دو دنو ں کے دوران بھکا ریو ں کے خلاف چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 85 بھکا ریوں کو شہر کے مختلف مقاما ت سے گرفتار کر کے ان کے خلاف قانو نی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ، اس سلسلہ میں بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے اسکا ر ڈز تشکیل دئیے گئے ہیں ، جن سے روزانہ کی بنیا د پر رپو ر ٹ لی جارہی ہے ، نا قص کا رکردگی کسی صورت بر داشت نہیں کی جا ئے گی ، ا یس ایس پی اسلام آ باد نے تما م ایس پیز زون کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ وفاقی دارالحکو مت میں بھکا ریو ں کے خلاف کا رروائی کے عمل میں مزید تیز ی لا ئی جا ئے،مسا جد ،امام با ر گا ہو ں ، تجا رتی مراکز پر کو ئی بھکا ری نظر آ ئے تو اس کے خلاف فوری کا رروائی عمل میں لا ئی جائے،انہو ں نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت سے اس مکروہ کاروبار میں ملوث عناصر کا خاتمہ کیا جائے اور اس کارروائی کو مزید موثر بناتے ہوئے جاری رکھا جائے،انہوں نے مزید کہا کہ مختلف گروپس اور کریمینل گینگز جو کہ ان بھکاریوں کی پشت پناہی اور ٹرانسپورٹ مہیا کرنے میں ملوث ہیں اور ان بھکاریوں کو مختلف مقاصد حاصل کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ان کے ناپاک عزائم کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، انہو ں نے کہا کہ بھکاری بچوں اور بچیوں کو پکڑ کر شیلٹر ہومز اور چائلڈ پروٹیکشن سنٹرز بھجوایا جائے تاکہ وہاں ان کی تربیت کر کے ان کو ایک عام اور مہذب شہری بنایا جا سکے ۔

مزید بر آں ایس ایس پی اسلام آ باد نے تما م پولیس افسران کو ہد ا یا ت کر تے ہو ئے کہا کہ رمضا ن المبا رک میں سیکور ٹی ڈیو ٹی کو یقینی بنا یا جا ئے ، داخلی و خا رجی راستو ں سمیت مسا جد اما م با رگاہو ں پر سخت چیکنگ کی جا ئے ، پٹر ولنگ کو با مقصد بنا یا جا ئے ، مشکو ک و مشتبہ عنا صر کی کڑ ی نگر انی کی جا ئے تا کہ کسی بھی قسم کے نا خو شگو ار واقع سے بچاجا سکے ۔