پی سی بی کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ سنٹر ضلع قصور کی ٹیم کے ٹرائل 22جون کو ہونگے

پیر 11 جون 2018 19:46

پی سی بی کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ سنٹر ضلع قصور کی ٹیم کے ٹرائل 22جون ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2018ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ سنٹر ضلع قصور کی ٹیم کے ٹرائل سپورٹس کمپلیکس قصور میں 22جون (بروز ہفتہ ) صبح 9بجے ہونگے ۔

(جاری ہے)

ٹرائلز ہیڈ کوچ فیصل آباد ریجن تنویر شوکت اور طاہر ستار لینگے اور اس سلسلے میں کھلاڑ صبح 9بجے راجہ امتیاز کو رپورٹ کریں ۔۔