وفا قی پو لیس کی کاروائی

سرقہ با لجبر کی وارداتو ں میںملو ث 64ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سی1کر وڑ10لا کھ41ہزارکا چھینا گیا ما ل مسروقہ، گا ڑ یا ں ، مو ٹر سائیکل ، مو با ئل فون ، طلا ئی زیو رات ، نقدی ، لیپ ٹا پ ، گھڑ یا ں ودیگر اشیا ء بر آمد کرلی

پیر 11 جون 2018 20:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) وفا قی پو لیس نے سر قہ با لجبر کی وارداتو ںکے تدارک کے لیے مو ثر حکمت عملی وضع کر تے ہو ئے سرقہ با لجبر کی وارداتو ں میںملو ث 64ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سی1کر وڑ10لا کھ41ہزارکا چھینا گیا ما ل مسروقہ، گا ڑ یا ں ، مو ٹر سائیکل ، مو با ئل فون ، طلا ئی زیو رات ، نقدی ، لیپ ٹا پ ، گھڑ یا ں ودیگر اشیا ء بر آمد کرلی37مقدما ت کی تفتیش مکمل کر کے چالا ن جمع کر ائے گئے ۔

ایس ایس پی اسلام آ باد نجیب الر حمان بگو ی نے تما م ایس پیز ،سب ڈویژنل پو لیس افسران اور ایس ایچ اوز کو سخت ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ سرقہ با لجبر کی وارداتو ں میں ملو ث ملزمان کے خلا ف گرد گھیر ا تنگ کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے ، پٹر ولنگ کو مو ثر بنا ئیں اور جر ائم پیشہ افراد کی سر کو بی کے لیے سخت اقدا ما ت اٹھا ئے جا ئیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی اسلام آ باد نجیب الر حمان بگو ی کی خصوصی ہدایات پر سرقہ با لجبر کی وارداتو ں کے تدارک کے لیے مو ثر حکمت عملی وضع کی گئی اور تما م پو لیس افسران اور ایس ایچ اوز نے جر ائم پیشہ عنا صر کے گر د گھیر ا تنگ کر تے ہو ئے ایسے ملزمان جو سرقہ با لجبر میں ملو ث رہ چکے ہو ں ان کا ریکا ر ڈ حا صل کیا اور ان کے خلا ف کر یک ڈائو ن شروع کیا ۔

یہ با تیں انہوں نے سرقہ با لجبر میں ملوث ملزمان کی گرفتار ی کی رپو ر ٹ کا جا ئز ہ لیتے ہو ئے کیں ، رپو رٹ میں بتا یا گیا کہ پولیس نے رواں سال کے دوران سرقہ بالجبر کی وارداتو ں میں ملو ث64ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سی1کر وڑ10لا کھ41ہزارکا چھینا گیا ما ل مسروقہ، چار گا ڑ یا ں، چار مو ٹرسائیکل ، مو با ئل فون ، طلا ئی زیو رات ، نقدی ، لیپ ٹا پ ، گھڑ یا ں ودیگر اشیا ء بر آمد کرلی37مقدما ت کی تفتیش مکمل کر کے چالا ن جمع کر ائے گئے ۔

رپو رٹ کے مطا بق سٹی زون نی05 مقدما ت میں 13 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سی 3 لاکھ 20 ہزار روپے کا چھینا گیا ما ل مسروقہ ، مو با ئل فون ، نقدی و طلا ئی زیو رات و دیگر اشیا ء بر آمد کی ۔ صدر زون پولیس نے 08مقدما ت میں 11 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سی41لاکھ 78 ہزارروپے کا چھینا گیا ما ل مسروقہ ، مو با ئل فون ، نقدی و طلا ئی زیو رات و دیگر اشیا ء بر آمد کی ۔

انڈ سٹر یل ایر یا زون نی04 مقدما ت میں08 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 9 لا کھ 33 ہزارروپے کا چھینا گیا ما ل مسروقہ ، مو با ئل فون ، نقدی و طلا ئی زیو رات و دیگر اشیا ء بر آمد کی ۔رورل زون پولیس نے 20مقدمات میں 32 ملزمان سے 56 لاکھ 10ہزارروپے کا مال مسروقہ ، گا ڑ یا ں ،مو ٹر سائیکل و دیگر اشیا ء برآمد کیں۔ ایس ایس پی اسلام آباد نے تما م ایس پیز ،سب ڈویژنل پو لیس افسران اور ایس ایچ اوز کو سخت ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ سرقہ بالجبر کی وارداتو ں میں ملو ث ملزمان کے خلا ف گرد گھیر ا تنگ کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے ۔

پٹر ولنگ کو مو ثر بنا ئیں اور جر ائم پیشہ افراد کی سر کو بی کے لیے سخت اقدا ما ت اٹھا ئے جا ئیں ۔ مشکو ک افراد پر کڑ ی نظر رکھی جا ئے تما م داخلی و خا رجی راستو ں پر سیکو ر ٹی چیکنک کو مو ثر بنا ئیں ۔ انہو ں نے کہا شہر یو ں کی جا ن و ما ل کا تحفظ پو لیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت یا لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی۔

متعلقہ عنوان :