لاہور، دوسری ا ایس این جی پی ایل رمضان سکواش چیمپئن شپ 2018ء کاشف آصف اور اشعب عرفان نے جیت لی
پیر 11 جون 2018 21:13
(جاری ہے)
ادھر جونیئر کیٹیگری میں اشعب عرفان نے اپنے سے بڑے جنیدخان کو زبردست مقابلے کے بعد 30 منٹوں کے مقابلے میں 12/10, 11/9,11/9 کے زبردست مقابلے کے بعد ہرایا۔
جنید خان نے ہر سیٹ میں مقابلہ کافی زبردست کیا مگر اشعب عرفان نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مقابلہ جیت لیا۔ اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی شیراز سلیم نے سوئی گیس کے سپورٹس سیل کے صدر سہیل گلزار، سیکرٹری اشرف ندیم ، سپورٹس آفیسر محمد ہارون اور مینجر فرخ امین کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے رمضان میں یہ میلہ سجایا اور بچوں کو سکواش کی ایک بہترین تفریح مہیا کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور، راولپنڈی کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.