دریائے کنہار میںنہانے اور دریا کے کنارے 500 میٹر کے فاصلے پر ہر قسم کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی

منگل 12 جون 2018 18:12

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2018ء) ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت دریائے کنہار میںنہانے اور دریا کے کنارے 500 میٹر کے فاصلے پر ہر قسم کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ہے یہ حکم نامہ عرصہ دو ماہ کے لئے فانذالعمل رہے گا جبکہ اس حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت سزادی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :